Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #691
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
5.7K Views
مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بےشک مشرکن کی بخشش تحت قدرت باری تعالیٰ ہے ۔ شرح مقاصد الطالبین فی علم اصول الدین میں ہے ” اتفقت الامۃ ان اللہ تعالیٰ لا یغفر عن الکفر قطعا وان جاز عقلا “ (بحوالہ سبحان السبوح) لیکن ان کی مغفرت کا وقوع محال ہے ۔ اللہ تعالی کے فرمان : ان للہ لا یغفر ان یشرک بہ ” حاصل یہ ہے کہ مغفرت مشرکین عقلا ممکن بالذات اور شرعا محال بالغیر ہے ۔ وھو تعالی اعلم کتبہ : مفتی غلام جیلانی مدرس دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف 19 رجب المرجب 1393 ہجری
Kutubahu & Verified by:

مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بےشک مشرکن کی بخشش تحت قدرت باری تعالیٰ ہے ۔ شرح مقاصد الطالبین فی علم اصول الدین میں ہے " اتفقت الامۃ  ان اللہ تعالیٰ لا یغفر عن الکفر قطعا وان جاز عقلا " (بحوالہ سبحان السبوح) لیکن ان کی مغفرت کا وقوع محال ہے ۔ اللہ تعالی کے فرمان : ان للہ لا یغفر ان یشرک بہ '' حاصل یہ ہے کہ مغفرت مشرکین عقلا ممکن بالذات اور شرعا محال بالغیر ہے ۔ وھو تعالی اعلم کتبہ : مفتی غلام جیلانی مدرس دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف 19 رجب المرجب 1393 ہجری
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...