Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #702 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7K Views

ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟ الجوابــــــــــــــــــــ وہ تیمم کرکے فوراً نماز پڑھے اور پھر غسل کرنے کے بعد اس نماز دہرا لیے – فتاویٰ رضویہ جلد اول میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے یہی موقف اختیار کیا ہے ۔ کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور 

Kutubahu & Verified by:

ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟ <span style="color: #ff0000;"><strong>الجوابــــــــــــــــــــ</strong></span> وہ تیمم کرکے فوراً نماز پڑھے اور پھر غسل کرنے کے بعد اس نماز دہرا لیے - فتاویٰ رضویہ جلد اول میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے یہی موقف اختیار کیا ہے ۔ <span style="color: #339966;"><strong>کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور </strong></span>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...