Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #703
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
7.1K Views
نماز میں بغیر بٹن لگائے اورآ ستین درست کئے نماز صحیح ہو گی؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
نماز میں بغیر بٹن لگائے اورآ ستین درست کئے نماز صحیح ہو گی؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
نماز میں بغیر بٹن لگائے اورآستین درست کئے نماز صحیح ہو گی؟ جب کہ جماعت چھوٹنے کا خطرہ ہو؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ نماز تو صحیح ہوگی مگر مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہو گی اس لیے بغیر بٹن لگا ئے اور آستین درست کیے بغیر نماز کی نیت نہ کرے اگر چہ جماعت چھوٹ جانے کا ڈر ہو ۔ پہلے آپ سنت کے مطابق اپنے آپ کو تیار کر لیں اور آستین وغیرہ سیدھی کر لیں پھر نماز شروع کریں ۔ اگر موقع مل جائے تو جماعت سے پڑھ لیں اور اگر جماعت نہ ملے تو اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں کہ آپ سے تاخیر ہوئی بھول ہوئی ایندہ ایسا نہ کریں گے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ کتبــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...