Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #722 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9.2K Views

ہائی ڈپوزٹ پر گھر یا دوکان لینا جائز ہے یا نہیں ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

ہائی ڈپوزٹ پر گھر یا دوکان لینا جائز ہے یا نہیں ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

ہائی ڈپوزٹ پر گھر یا دوکان لینا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال :ہائی ڈپوزٹ کا رواج ممبئی میں بڑھتا جا رہا ہے یہ جائز ہے یا ناجائز؟ کسی صاحب مکان کو لمبی رقم دے کر اس کا مکان لے لیتے ہیں پھر اسے کرائے پر دے کر نفع حاصل کرتے ہیں جب اس کی دی ہوئی لمبی رقم اسے واپس ملتی ہے تو یہ اسے اس کا مکان واپس کر دیتا ہے اس کو ہائی ڈپوزٹ کہا جاتا ہے مزید عرض ہے کہ اس لمبی رقم کی زکوٰۃ کس پر فرض ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہائی ڈپوزٹ کا یہ معاملہ درحقیقت قرض اور سود کا معاملہ ہے۔ وہ لمبی رقم جسے ہائی ڈپوزٹ کہا جاتا ہے شرعا قرض ہے اور قرض دے کر مقروض کے مکان سے نفع حاصل کرنا سود ہے۔ حدیث شریف میں ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ” کل قرض جر نفعا فھو ربوا ” قرض کی وجہ سے جو نفع ملے وہ سود ہے ۔ نالے پر زکوۃ قرض دینے والے پر فرض ہوتی ہے اس لیے قرض دینے والا اس کی زکوۃ ادا کرے، ساتھ ہی مقروض کے مکان سے اس نے جو نفع کمایا وہ بھی اسے واپس کرے ۔ و اللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

ہائی ڈپوزٹ پر گھر یا دوکان لینا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال :ہائی ڈپوزٹ کا رواج ممبئی میں بڑھتا جا رہا ہے یہ جائز ہے یا ناجائز؟ کسی صاحب مکان کو لمبی رقم دے کر اس کا مکان لے لیتے ہیں پھر اسے کرائے پر دے کر نفع حاصل کرتے ہیں جب اس کی دی ہوئی لمبی رقم اسے واپس ملتی ہے تو یہ اسے اس کا مکان واپس کر دیتا ہے اس کو ہائی ڈپوزٹ کہا جاتا ہے مزید عرض ہے کہ اس لمبی رقم کی زکوٰۃ کس پر فرض ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہائی ڈپوزٹ کا یہ معاملہ درحقیقت قرض اور سود کا معاملہ ہے۔ وہ لمبی رقم جسے ہائی ڈپوزٹ کہا جاتا ہے شرعا قرض ہے اور قرض دے کر مقروض کے مکان سے نفع حاصل کرنا سود ہے۔ حدیث شریف میں ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ '' کل قرض جر نفعا فھو ربوا '' قرض کی وجہ سے جو نفع ملے وہ سود ہے ۔ نالے پر زکوۃ قرض دینے والے پر فرض ہوتی ہے اس لیے قرض دینے والا اس کی زکوۃ ادا کرے، ساتھ ہی مقروض کے مکان سے اس نے جو نفع کمایا وہ بھی اسے واپس کرے ۔ و اللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...