Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #725
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9.5K Views
استقبال رمضان کے لئے محفل منعقد کرنا کہاں سے ثابت ہے
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
استقبال رمضان کے لئے محفل منعقد کرنا کہاں سے ثابت ہے
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
استقبال رمضان کے لئے محفل منعقد کرنا کہاں سے ثابت ہے ؟
سوال :آج کل کچھ جگہوں پر یہ طریقہ ایجاد کیا گیا ہے کہ شعبان کے آخری ہفتے میں استقبال رمضان کے عنوان سے کچھ لوگ جلسے یا اجتماع کرتے ہیں جس میں روزے کے فضائل و مسائل بتاتے ہیں اس کا ثبوت سلف سے ہے یا اس زمانے کے علماء کی ایجاد ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــ اس کا ثبوت حدیث شریف سے ہے یہ بدعت نہیں، سنت ہے. مسلمان اگر جگہ جگہ اس کا اہتمام کریں اور لوگوں کو رمضان شریف کے فضائل و مسائل سے آگاہ کریں تو اجر کے حقدار ہوں گے ۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے شعبان کے آخری دن میں یہ وعظ فرمایا ” اے لوگو تمہارے پاس عظمت والا برکت والا مہینہ آیا وہ مہینہ جس میں ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے اس کے روزے اللہ تعالی نے تم پر فرض کئے ۔ حضور نے دیر تک یہ وعظ فرما یا اور رمضان کے بہت سے فضائل بیان فرمائے یہ پوری حدیث بہار شریعت میں موجود ہے ۔ (بہار شریعت حصہ 5 صفحہ 950 روزے کا بیان) کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

استقبال رمضان کے لئے محفل منعقد کرنا کہاں سے ثابت ہے ؟
سوال :آج کل کچھ جگہوں پر یہ طریقہ ایجاد کیا گیا ہے کہ شعبان کے آخری ہفتے میں استقبال رمضان کے عنوان سے کچھ لوگ جلسے یا اجتماع کرتے ہیں جس میں روزے کے فضائل و مسائل بتاتے ہیں اس کا ثبوت سلف سے ہے یا اس زمانے کے علماء کی ایجاد ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــ اس کا ثبوت حدیث شریف سے ہے یہ بدعت نہیں، سنت ہے. مسلمان اگر جگہ جگہ اس کا اہتمام کریں اور لوگوں کو رمضان شریف کے فضائل و مسائل سے آگاہ کریں تو اجر کے حقدار ہوں گے ۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے شعبان کے آخری دن میں یہ وعظ فرمایا '' اے لوگو تمہارے پاس عظمت والا برکت والا مہینہ آیا وہ مہینہ جس میں ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے اس کے روزے اللہ تعالی نے تم پر فرض کئے ۔ حضور نے دیر تک یہ وعظ فرما یا اور رمضان کے بہت سے فضائل بیان فرمائے یہ پوری حدیث بہار شریعت میں موجود ہے ۔ (بہار شریعت حصہ 5 صفحہ 950 روزے کا بیان) کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...