Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #726
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9.7K Views
ایک مسلمان لڑکا غیر مسلم لڑکی سے شادی کرسکتا ہے یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
ایک مسلمان لڑکا غیر مسلم لڑکی سے شادی کرسکتا ہے یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
ایک مسلمان لڑکا غیر مسلم لڑکی سے شادی کرسکتا ہے یا نہیں؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ شادی کرسکتاہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ پہلے مسلمان ہوجائے اور اگر وہ مسلمان نہ ہوئی تو حالت کفر میں کسی بھی غیر مسلم لڑکی سے مسلم لڑکے کا نکاح نہیں ہوسکتا اور نہ کسی مسلم لڑکی سے غیر مسلم لڑکے کا نکاح ہوسکتا ہے۔ اگر ایسے لڑکی و لڑکے باہم نکاح کرتے ہیں تو وہ شرعاً نکاح نہ ہوگا۔ وہ دونوں ایک دوسرے کے حق میں اجنبی رہیں گے، میاں بیوی نہ ہوں گے اور اللہ کی پناہ ہمبستری زنا ہے ۔ والله تعالى اعلم بالصواب کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پو ر
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...