Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #742
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11.5K Views
کسی ہندو کے پیسے سے حج ہوگا یا نہیں ؟ مفتی نظام الدین رضوی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کسی ہندو کے پیسے سے حج ہوگا یا نہیں ؟ مفتی نظام الدین رضوی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کسی ہندو کے پیسے سے حج ہوگا یا نہیں ؟
سوال : ایک غیر مسلم مالدار نے منت مانی کہ اگر میری مراد پوری ہو جائے گی تو میں ایک مسلمان کو حج کراؤں گا، اب مراد پوری ہو جانے پر وہ ایک مسلمان کو حج کرانا چاہتا ہے تو کیا اس کے پیسے سے حج کر سکتے ہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہاں، غیر مسلم کے دیئے ہوئے روپے، پیسے سے حج کر سکتے ہیں۔ حج کے فرائض،ارکان، واجبات اور سنن و مستحبات سب مسلمان ادا کرتا ہے اور مسلمان ان عبادات کے ادائیگی کا اہل ہے ۔ اصل عبادت میں کہیں بھی غیر مسلم شریک نہیں ہے اس لیے بلاشبہ اس کا حج صحیح و درست ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ وہ غیر مسلم جس کی مراد پوری ہوئی ہے حج کے لئے جس مقدار میں روپے خرچ ہوں گے اس سے کچھ زائد کسی مسلمان کو دے کر مالک بنا دے پھر وہ اس سے حج کرے۔ اگر دوسری شرط نہیں پائی جاتی ہیں تو وہ حج مقبول بھی ہو گا ۔ و اللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...