Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #748
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.2K Views
کیا شوہر بیوی کو خون دے سکتا ہے / کیا بیوی شوہر کو خون دے سکتی ہے
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا شوہر بیوی کو خون دے سکتا ہے / کیا بیوی شوہر کو خون دے سکتی ہے
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا شوہر بیوی کو خون دے سکتا ہے ؟
سوال : کیا شوہر بیوی کو اور بیوی شوہر کو خون دے سکتے ہیںن اور کیا بلڈ بینک سے خون لیا جا سکتا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہاں دے سکتے ہیں ، شوہر کے بدن میں بیوی کا خون اور بیوی کے بدن میں شوہر کا خون چڑھانا جائز ہے، اس کی وجہ سے دونوں کے درمیان کوئی حرمت نہیں پیدا ہوگی ۔ دونوں ایک دوسرے کے لئے حلال رہیں گے ۔ بلڈ بینک سے خون لیا جا سکتا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...