Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #767
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.3K Views
شرابی کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
شرابی کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
شرابی کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا کیسا ہے؟
سوال : شرابی کا ذبیحہ کیسا ہے؟ جبکہ اکثر قصاب شرابی ہوتے ہیں. جائز ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ شراب پینا سخت حرام و گناہ ہے ۔ لیکن جو مسلمان ہوتا ہے وہ بہرحال ” بسم اللہ اللہ اکبر ” پڑھ کر جانور ذبح کرتا ہے، تو ذبیحہ کے حلال ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ مسلمان ہو اور بسم اللہ شریف پڑھ کر ذبح کرے ، مگر یہ ضروری نہیں کہ وہ بہت نیک اور پابند شریعت ہو، لہذا اس کا ذبیحہ درست اور کھانا حلال ہے ۔ یہاں یہ خیال رہے کہ اکثر قصاب شرابی نہیں ہوتے ، اس لیے بلا تحقیق ایسے گناہ کبیرہ کی نسبت کسی برادری کی طرف درست نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

شرابی کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا کیسا ہے؟
سوال : شرابی کا ذبیحہ کیسا ہے؟ جبکہ اکثر قصاب شرابی ہوتے ہیں. جائز ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ شراب پینا سخت حرام و گناہ ہے ۔ لیکن جو مسلمان ہوتا ہے وہ بہرحال '' بسم اللہ اللہ اکبر '' پڑھ کر جانور ذبح کرتا ہے، تو ذبیحہ کے حلال ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ مسلمان ہو اور بسم اللہ شریف پڑھ کر ذبح کرے ، مگر یہ ضروری نہیں کہ وہ بہت نیک اور پابند شریعت ہو، لہذا اس کا ذبیحہ درست اور کھانا حلال ہے ۔ یہاں یہ خیال رہے کہ اکثر قصاب شرابی نہیں ہوتے ، اس لیے بلا تحقیق ایسے گناہ کبیرہ کی نسبت کسی برادری کی طرف درست نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...