Fatwa #788
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
بے نمازی کے ہاتھ کا کھانا جائز ہے یا ناجائز ؟ از مفتی نظام الدین رضوی
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
4,631
سوال (Question):
بے نمازی کے ہاتھ کا کھانا جائز ہے یا ناجائز ؟ از مفتی نظام الدین رضوی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
بے نمازی کے ہاتھ کا کھانا جائز ہے یا ناجائز مطلع فرمائیں؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ کھانا حلال مال سے بنا ہے تو حلال و جائز ہے ۔ مگر جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ہیں یا انہوں نے نماز نہ پڑھنے کی عادت بنا رکھی ہے تو ایسے لوگوں سے میل جول رکھنا ان کے یہاں بیٹھنا اور ان کے ساتھ کھانا پینا نہیں چاہیے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh