Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #778
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
5.6K Views
کیا کافروں سے جھوٹ بول سکتے ہیں؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا کافروں سے جھوٹ بول سکتے ہیں؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا کافروں سے جھوٹ بول سکتے ہیں؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــ کافر ہو یا مشرک جھوٹ بولنا کسی کے ساتھ جائز نہیں، اس میں مومن اور کافر کی کوئی تخصیص نہیں، ہاں کچھ صورتیں ہیں جہاں جھوٹ بولنا جائز ہے جیسے ایک صورت مجبوری کی ہے ایک آدمی دوسرے کی جان ناحق لینے جا رہا ہے اور وہ جانتا ہے کہ جھوٹ بولے گا تو اس کی جان بچ جائے گی تو وہاں جھوٹ بول سکتا ہے یہ حکم مسلمان اور غیر مسلم سب کے لئے عام ہے کسی ایک قوم کے ساتھ خاص نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبـــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...