Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #791
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
7.1K Views
کسی نے آیت سجدہ کی تلاوت کی تو وہی سجدہ کرے گا یا تمام لوگ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کسی نے آیت سجدہ کی تلاوت کی تو وہی سجدہ کرے گا یا تمام لوگ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کسی نے آیت سجدہ کی تلاوت کی تو وہی سجدہ کرے گا یا تمام لوگ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ اگر کسی نے بلند آواز سے قرآن شریف پڑھا اور آیت سجدہ بھی پڑھیں تو جتنے لوگوں نے آیت سجدہ سنی ہے ان سب لوگوں پر فرض ہو جاتا ہے کہ سجدہ تلاوت کریں، جیسے پڑھنے والے پر سجدہ فرض ہے اسی طرح سننے والے پر بھی سجدہ فرض ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپو ر
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...