Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #799 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7.9K Views

عورت کا سر کے بال کاٹنا کیسا ہے ؟ / مسائل ورلڈ

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

عورت کا سر کے بال کاٹنا کیسا ہے ؟ / مسائل ورلڈ

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

عورت کا سر کے بال کاٹنا کیسا ہے ؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ ایک خاتون کے بال موٹے ہوگئے ہیں اور ان کی نشوونما رک گئی ہے تو علاج کے طور پر انہیں کاٹنا جائز ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ نہیں، عورتوں کو سر بال کاٹنے کی اجازت نہیں. بال موٹے ہو ں یا پتلے ہوں ۔ فقہاے کرام نے عورتوں کو بال کاٹنے سے منع فرمایا ہے ، لہذا شریعت جس کام سے منع کرے عورتوں کو ایسے کاموں سے ضرور بچنا چاہئے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...