Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #811
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9.6K Views
عورتوں کو منگل سوتر پہننا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
عورتوں کو منگل سوتر پہننا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
عورتوں کو منگل سوتر پہننا کیسا ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ اگر یہ زیور کسی علاقے میں غیر مسلم عورتوں کا شعار ہو کہ اس علاقے میں وہی پہنتی ہیں، اور کوئی عورت منگل سوتر پہنتی ہوئی دکھی تو یہ سمجھا جائے کہ وہ غیر مسلم ہے تو اس علاقے میں مسلمہ عورتوں کو منگل سوتر پہننا مکروہ و ناجائز ہے ۔ کہ حدیث میں ہے” من تشبہ بقوم فھو منھم ” کہ جس نے کسی قوم سے مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے ۔ اور جن علاقوں میں یہ غیر مسلم عورتوں کا شعار نہ ہو تو وہاں مسلمان عورتوں کو ایسا زیور پہننا جائز ہے اور اس میں کوئی کراہت نہیں ،کہ زیور بجائے خود مباح ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

عورتوں کو منگل سوتر پہننا کیسا ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ اگر یہ زیور کسی علاقے میں غیر مسلم عورتوں کا شعار ہو کہ اس علاقے میں وہی پہنتی ہیں، اور کوئی عورت منگل سوتر پہنتی ہوئی دکھی تو یہ سمجھا جائے کہ وہ غیر مسلم ہے تو اس علاقے میں مسلمہ عورتوں کو منگل سوتر پہننا مکروہ و ناجائز ہے ۔ کہ حدیث میں ہے'' من تشبہ بقوم فھو منھم '' کہ جس نے کسی قوم سے مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے ۔ اور جن علاقوں میں یہ غیر مسلم عورتوں کا شعار نہ ہو تو وہاں مسلمان عورتوں کو ایسا زیور پہننا جائز ہے اور اس میں کوئی کراہت نہیں ،کہ زیور بجائے خود مباح ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...