Fatwa #839
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
بغیر داڑھی والے کے سلام کا جواب دینا کیسا ہے ؟ / مسائل ورلڈ
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
10,620
سوال (Question):
بغیر داڑھی والے کے سلام کا جواب دینا کیسا ہے ؟ / مسائل ورلڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
بغیر داڑھی والے کے سلام کا جواب دینا کیسا ہے ؟
سوال: ایک بے داڑھی والا اگر داڑھی والے کو سلام کرے تو کیا داڑھی والے کو یہ اختیار ہے کہ اس کا جواب نہ دے؟ الجوابـــــــــــــ ایک بے داڑھی والا اگر داڑھی والے کو سلام کرے تو اس کو یہ اختیار نہیں کہ سلام کا جواب نہ دے، سلام کا جواب دینا واجب ہے اتنی زور سے جواب دے کہ وہ سن لے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh