Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #822 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 10.7K Views

جس موبائل میں تصاویر اور گندی چیزیں ہوں اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

جس موبائل میں تصاویر اور گندی چیزیں ہوں اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

جس موبائل میں تصاویر اور گندی چیزیں ہوں اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے

سوال : جیب میں ایسا موبائل رکھ کر نماز پڑھنا جس میں جاندار کی تصویر ،گانے، گندی فلمیں وغیرہ ہواکرتی ہیں کیسا ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ مسلمانوں کو ہمیشہ تصویر کشی، گانےاور فلموں سے بچنا چاہیے اور موبائل میں ہرگز نہیں رکھنا چاہیے اور اگر ہو تو ختم کردینا چاہیے ۔ لیکن اگر موبائل میں یہ ساری چیزیں ہوں تو اس کو نمازی جیب میں رکھ کر نماز نہ پڑھے یا اس کو بند کرکے جیب میں رکھے اور اگر موبائل آن کرکے بھی جیب میں رکھ لیا تو بھی نماز میں کوئی خرابی نہیں آئے گی ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے : ” ولا باس للرجل ان یوم الناس وعلی بدنہ تصاویر لانھا مستور بثیاب وکذا لو صلی وفی اصبعہ خاتم فیہ صورۃ صغیرۃ او صلی ومعہ دراھم علیھا تماثیل لانھا صغیرۃ کذا فی قاضی خان ” اھ (الفتاوی الھندیۃ : ج: 1، ص: 86، کتاب الصلاۃ، فصل : 3، فی بیان من یصلح اماما لغیرہ) درمختار میں ہے : “(قولہ لا لمستتر بکیس او صرۃ) بان صلی ومعہ صرۃ او کیس فیہ دنانیر او دراہم فیہا صور صغار فلا تکرہ لاستتارھا”اھ (الدر المختار مع ردالمحتار : ج: 2، ص: 504، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ ومایکرہ فیھا ) بہار شریعت میں ہے : ” تھیلی یا جیب میں تصویر چھپی ہوئی ہو تو نماز میں کراہت نہیں “اھ (بہار شریعت: ج1، ح: 3، ص: 628، مکروہات کا بیان )  مفتی عبدالقادر المصباحی الجامعی کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ مقام مہیپت گنج ، ضلع گونڈا، یوپی ،انڈیا       ٢٥ ربیع الآخر ١٤٤٣ھ

Kutubahu & Verified by:

جس موبائل میں تصاویر اور گندی چیزیں ہوں اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے
سوال : جیب میں ایسا موبائل رکھ کر نماز پڑھنا جس میں جاندار کی تصویر ،گانے، گندی فلمیں وغیرہ ہواکرتی ہیں کیسا ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ مسلمانوں کو ہمیشہ تصویر کشی، گانےاور فلموں سے بچنا چاہیے اور موبائل میں ہرگز نہیں رکھنا چاہیے اور اگر ہو تو ختم کردینا چاہیے ۔ لیکن اگر موبائل میں یہ ساری چیزیں ہوں تو اس کو نمازی جیب میں رکھ کر نماز نہ پڑھے یا اس کو بند کرکے جیب میں رکھے اور اگر موبائل آن کرکے بھی جیب میں رکھ لیا تو بھی نماز میں کوئی خرابی نہیں آئے گی ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے : " ولا باس للرجل ان یوم الناس وعلی بدنہ تصاویر لانھا مستور بثیاب وکذا لو صلی وفی اصبعہ خاتم فیہ صورۃ صغیرۃ او صلی ومعہ دراھم علیھا تماثیل لانھا صغیرۃ کذا فی قاضی خان " اھ (الفتاوی الھندیۃ : ج: 1، ص: 86، کتاب الصلاۃ، فصل : 3، فی بیان من یصلح اماما لغیرہ) درمختار میں ہے : "(قولہ لا لمستتر بکیس او صرۃ) بان صلی ومعہ صرۃ او کیس فیہ دنانیر او دراہم فیہا صور صغار فلا تکرہ لاستتارھا"اھ (الدر المختار مع ردالمحتار : ج: 2، ص: 504، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ ومایکرہ فیھا ) بہار شریعت میں ہے : " تھیلی یا جیب میں تصویر چھپی ہوئی ہو تو نماز میں کراہت نہیں "اھ (بہار شریعت: ج1، ح: 3، ص: 628، مکروہات کا بیان )  مفتی عبدالقادر المصباحی الجامعی کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ مقام مہیپت گنج ، ضلع گونڈا، یوپی ،انڈیا        ٢٥ ربیع الآخر ١٤٤٣ھ

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...