Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #849
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.7K Views
صرف ایک بیٹے کو تمام جائیداد دے دینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
صرف ایک بیٹے کو تمام جائیداد دے دینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
صرف ایک بیٹے کو تمام جائیداد دے دینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال : حضور میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر باپ جیتے جی تمام جائیداد صرف ایک بیٹے کو دے دے یعنی ہبہ کردے اور دوسرے بیٹے کو اس میں سے کچھ حصہ نہ دے ۔ تو یہ شرعی طور سے صرف ایک بیٹے کو تمام جائیداد ہبہ کردینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ باب ہرگز ہرگز ایسا نہ کرے کہ ساری جائیداد ایک لڑکے کو دے دے اور باقی سب لڑکوں اور وارثوں کو محروم کر دے ۔ حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا “جو اپنے وارث کو اپنی میراث دینے سے بھاگے اللہ تعالی جنت سے اس کے میرا کاٹ دے ۔ مشکوٰۃ شریف دوسری حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ” اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد کو برابر برابر دو ۔ مشکوٰۃ شریف واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــہ :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

صرف ایک بیٹے کو تمام جائیداد دے دینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال : حضور میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر باپ جیتے جی تمام جائیداد صرف ایک بیٹے کو دے دے یعنی ہبہ کردے اور دوسرے بیٹے کو اس میں سے کچھ حصہ نہ دے ۔ تو یہ شرعی طور سے صرف ایک بیٹے کو تمام جائیداد ہبہ کردینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ باب ہرگز ہرگز ایسا نہ کرے کہ ساری جائیداد ایک لڑکے کو دے دے اور باقی سب لڑکوں اور وارثوں کو محروم کر دے ۔ حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا "جو اپنے وارث کو اپنی میراث دینے سے بھاگے اللہ تعالی جنت سے اس کے میرا کاٹ دے ۔ مشکوٰۃ شریف دوسری حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد کو برابر برابر دو ۔ مشکوٰۃ شریف واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــہ :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...