Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #874 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 6.6K Views

اقامت کے بعد امام صاحب کسی سے بات کر سکتے ہیں یا نہیں؟ / نماز کے مسائل

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

اقامت کے بعد امام صاحب کسی سے بات کر سکتے ہیں یا نہیں؟ / نماز کے مسائل

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

اقامت کے بعد امام صاحب کسی سے بات کر سکتے ہیں یا نہیں؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــ نہیں، اقامت کے بعد وہ کسی سے بات نہیں کر سکتے بلکہ اقامت کا مطلب ہی یہ ہے کہ اب نماز قائم ہوگئی، نماز شروع ہوگئی، اور نماز میں بات چیت کرنا منع ہے ۔ اس لیے انہیں فورا نماز شروع کر دینی چاہیے اور دنیا کی بات میں نہیں لگنا چاہیے ۔ لیکن اگر کسی مجبوری کے تحت ایک یا دو لفظ بول دیا تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔ اور اگر بات نماز کے تعلق سے ہے تو اس کی اجازت ہے کیونکہ حدیث پاک میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اقامت کے بعد صفوں کو سیدھی کرنے کا حکم دیتے مگر صفوں کو درست کرنا نماز سے ہے دنیا کی بات نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...