Fatwa #900
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
مسجد کے باہر جس جگہ نماز جنازہ پڑھنی ہے کیا اس کا چھت والی جگہ ہونا شرط ہے؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
7,457
سوال (Question):
مسجد کے باہر جس جگہ نماز جنازہ پڑھنی ہے کیا اس کا چھت والی جگہ ہونا شرط ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
مسجد کے باہر جس جگہ نماز جنازہ پڑھنی ہے کیا اس کا چھت والی جگہ ہونا شرط ہے؟
الجوابـــــــــــــــــ چھت ہو، یا نہ ہو دونوں صورتوں میں نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں، نماز جنازہ ہو جاتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh