Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #908 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 10.6K Views

مسجد میں حرام چیز لے جانا کیسا ہے ؟ / مسجد کے مسائل

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

مسجد میں حرام چیز لے جانا کیسا ہے ؟ / مسجد کے مسائل

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

مسجد میں حرام چیز لے جانا کیسا ہے ؟

زید اور بکر میں کافی دنوں سے جھگڑا چل رہا ہے، بکر کسی غلط کام میں پکڑا گیا تو زید نے کہا کہ اگر بکر کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا گیا تو ہم خود حرام کو کاٹیں گے اور حرام کے ساتھ مسجد میں داخل ہوں گے دیکھتے ہیں کون ہم کو کیا کرتا ہے۔ لہذا زید پر کیا شریعت کا حکم صادر ہوگا؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

مسجد میں حرام چیز لے جانا

غرور و تکبر بھی ناجائز ہے اور مسجد میں حرام و ناپاک چیز لے جانا بھی ناجائز ہے زید نے تکبر آمیز بات کہی ، اور مسجد کو ناپاک و حرام چیز سے آلودہ کرنے کا ارادہ کیا یہ بہت قبیح ہے اس پر لازم ہے کہ اس سے باز رہے ۔ در مختار میں احکام مساجد کے بیان میں ہے : ویمنع منہ ، وکذا کل موذ ولو بلسانہ ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...