Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #927 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.2K Views

مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں از مفتی محمد شمس تبریز قادری علیمی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں از مفتی محمد شمس تبریز قادری علیمی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں اور یہ بھی بتائیں کہ عورتیں قربانی کر سکتی ہیں یا نہیں مدلل جواب تحریر فرمائیں. بینوا و توجروا. سائل : مولانا محمد نوشاد عالم علائی ارریاوی . خطیب و امام سنی جامع مسجد بھوپال۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ عورتوں کا ذبیحہ جائز ہے ۔ (فتاوی بحرالعلوم جلد 4 صفحہ 502) بہار شریعت جلد 3 صفحہ 119 غیر مخرجہ میں ہے : ” ذبح میں عورت کا وہی حکم ہے جو مرد کا ہے یعنی مسلمہ یا کتابیہ عورت کا ذبیحہ حلال ہے اور مشرکہ اور مرتدہ کا ذبیحہ حرام ہے ۔ فتاوی عالمگیری کتاب الذبائح، الباب الاول جلد 5 صفحہ 286 میں ہے ” المراۃ المسلمۃ والکتابیۃ فی الذبح کالرجل ” جس طرح مرد قربانی کر سکتا ہے اسی طرح سے عورتیں بھی قربانی کر سکتی ہیں ۔ بشرطیکہ اچھی طرح سے ذبح کرنا جانتی ہوں اور اگر نہیں جانتی ہو تو دوسرے سے کرائے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی محمد شمس تبریز قادری علیمی، سابق استاذ مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف مالدہ مغربی بنگال۔ الجواب صحیح مفتی محمد انور اشرفی جامعی۔

Kutubahu & Verified by:

مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں اور یہ بھی بتائیں کہ عورتیں قربانی کر سکتی ہیں یا نہیں مدلل جواب تحریر فرمائیں. بینوا و توجروا. سائل : مولانا محمد نوشاد عالم علائی ارریاوی . خطیب و امام سنی جامع مسجد بھوپال۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ عورتوں کا ذبیحہ جائز ہے ۔ (فتاوی بحرالعلوم جلد 4 صفحہ 502) بہار شریعت جلد 3 صفحہ 119 غیر مخرجہ میں ہے : '' ذبح میں عورت کا وہی حکم ہے جو مرد کا ہے یعنی مسلمہ یا کتابیہ عورت کا ذبیحہ حلال ہے اور مشرکہ اور مرتدہ کا ذبیحہ حرام ہے ۔ فتاوی عالمگیری کتاب الذبائح، الباب الاول جلد 5 صفحہ 286 میں ہے '' المراۃ المسلمۃ والکتابیۃ فی الذبح کالرجل '' جس طرح مرد قربانی کر سکتا ہے اسی طرح سے عورتیں بھی قربانی کر سکتی ہیں ۔ بشرطیکہ اچھی طرح سے ذبح کرنا جانتی ہوں اور اگر نہیں جانتی ہو تو دوسرے سے کرائے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی محمد شمس تبریز قادری علیمی، سابق استاذ مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف مالدہ مغربی بنگال۔ الجواب صحیح مفتی محمد انور اشرفی جامعی۔

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...