Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #945 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.5K Views

ایک رکعت میں دو بار سورہ فاتحہ پڑھ دیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ از مفتی طیب علیمی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

ایک رکعت میں دو بار سورہ فاتحہ پڑھ دیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ از مفتی طیب علیمی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

ایک رکعت میں دو بار سورہ فاتحہ پڑھ دیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال : عرض یہ ہے کہ نماز میں دوران تلاوت سجدہ تلاوت آگیا سجدہ تلاوت کر کے جیسے قیام میں آیا تو پڑھنی تھی سجدہ تلاوت سے اگلی آیت تو میں نے پہلے سہواً فاتحہ پڑھی پھر سجدہ تلاوت والی آیت سے آگے پڑھا،،تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب عنایت فرمادیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ الجواب بعون الملک الوہاب بسم اللہ الرحمن الرحیم صورت مسئولہ میں سجدہ تلاوت سے قبل اگر آپ نے تین آیت کی مقدار پڑھ لی تھی تو نماز ہوگئی اور اگر تین آیت کی مقدار نہیں پڑھی تھی تو دوبارہ سورہ فاتحہ پڑھنے سے واجب ترک ہوا، اس لئے کہ ہر رکعت میں سورت سے پہلے صرف ایک بار ہی سورہ فاتحہ کا ہونا واجبات نماز میں سے ہے۔چنانچہ حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ واجبات نماز بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: “ہر رکعت میں سورت سے پہلے ایک ہی بار الحمد پڑھنا”(ج 3 ص 517 مطبوعہ دعوت اسلامی) اور سہوا ترک واجب پر سجدہ سہو واجب ہوتا ہے۔ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: واجبات نماز میں سے جب کوئی واجب بھولے سے رہ جائے تو اس کی تلافی کے لئے سجدہ سہو واجب ہے۔ (بہار شریعت ح 4 ص 708 مطبوعہ دعوت اسلامی) اب اگراسی نماز میں آپ نے سجدہ سہو کرلیا ہوگا تو نقصان کی تلافی ہو گئی۔ اور نماز مکمل ہو گئی۔ اور اگر آپ نے سجدہ سہو نہ کیا ہو تو اس نماز کا اعادہ واجب ہے۔ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ بیان فرماتے ہیں: یونہی اگر سہوا واجب ترک ہوا اور سجدہ سہو نہ کیا جب بھی اعادہ واجب ہے۔(بہار شریعت ح 4 ص 708 مطبوعہ دعوت اسلامی) واللہ تعالی اعلم بالصواب ۔ (اعتذار: جواب میں شروع کا پیراگراف رہ گیا تھا، ناظرین اصلاح فرمالیں) مزید پڑھیں

اگر آپ لوگ اپنی عبادت سے اللہ تعالی کا پیٹ بھرئیے گا تو اللہ تعالی آپ کا پیٹ بھرے گا کہنا کیسا ہے ؟

کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ: محمد طیب جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی 15 جمادی الاولی 1443ھ الجواب صحیح محمد نظام الدین قادری خادم درس و افتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Kutubahu & Verified by:

ایک رکعت میں دو بار سورہ فاتحہ پڑھ دیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال : عرض یہ ہے کہ نماز میں دوران تلاوت سجدہ تلاوت آگیا سجدہ تلاوت کر کے جیسے قیام میں آیا تو پڑھنی تھی سجدہ تلاوت سے اگلی آیت تو میں نے پہلے سہواً فاتحہ پڑھی پھر سجدہ تلاوت والی آیت سے آگے پڑھا،،تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب عنایت فرمادیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ الجواب بعون الملک الوہاب  بسم اللہ الرحمن الرحیم صورت مسئولہ میں سجدہ تلاوت سے قبل اگر آپ نے تین آیت کی مقدار پڑھ لی تھی تو نماز ہوگئی اور اگر تین آیت کی مقدار نہیں پڑھی تھی تو دوبارہ سورہ فاتحہ پڑھنے سے واجب ترک ہوا، اس لئے کہ ہر رکعت میں سورت سے پہلے صرف ایک بار ہی سورہ فاتحہ کا ہونا واجبات نماز میں سے ہے۔چنانچہ حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ واجبات نماز بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "ہر رکعت میں سورت سے پہلے ایک ہی بار الحمد پڑھنا"(ج 3 ص 517 مطبوعہ دعوت اسلامی) اور سہوا ترک واجب پر سجدہ سہو واجب ہوتا ہے۔ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: واجبات نماز میں سے جب کوئی واجب بھولے سے رہ جائے تو اس کی تلافی کے لئے سجدہ سہو واجب ہے۔ (بہار شریعت ح 4 ص 708 مطبوعہ دعوت اسلامی) اب اگراسی نماز میں آپ نے سجدہ سہو کرلیا ہوگا تو نقصان کی تلافی ہو گئی۔ اور نماز مکمل ہو گئی۔ اور اگر آپ نے سجدہ سہو نہ کیا ہو تو اس نماز کا اعادہ واجب ہے۔ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ بیان فرماتے ہیں: یونہی اگر سہوا واجب ترک ہوا اور سجدہ سہو نہ کیا جب بھی اعادہ واجب ہے۔(بہار شریعت ح 4 ص 708 مطبوعہ دعوت اسلامی) واللہ تعالی اعلم بالصواب ۔ (اعتذار: جواب میں شروع کا پیراگراف رہ گیا تھا، ناظرین اصلاح فرمالیں) مزید پڑھیں
اگر آپ لوگ اپنی عبادت سے اللہ تعالی کا پیٹ بھرئیے گا تو اللہ تعالی آپ کا پیٹ بھرے گا کہنا کیسا ہے ؟
کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ: محمد طیب جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی  15 جمادی الاولی 1443ھ الجواب صحیح محمد نظام الدین قادری خادم درس و افتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...