Fatwa #908
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
ادھار دئے ہوئے پیسے پر زکوۃ دینا ضروری ہے ؟ / زکوۃ کے مسائل
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
8,570
سوال (Question):
ادھار دئے ہوئے پیسے پر زکوۃ دینا ضروری ہے ؟ / زکوۃ کے مسائل
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
ادھار دئے ہوئے پیسے پر زکوۃ دینا ضروری ہے ؟
سوال : میں نے کسی کو کچھ روپے ادھار دیے ہیں جو اب تک واپس نہیں ملے گا کیا ان روپے پر زکوۃ ادا کرنی ہوگی؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ جسے آپ نے روپے قرض دیے ہیں وہ اگر آپ کے قرض دینے کا اقرار کرتا ہے،یا آپ کے پاس قرض دینے پر شرعی گواہ ہیں تو آپ پر مالک نصاب ہونے کی صورت میں اس سرمایہ قرض کی بھی زکوۃ فرض ادا کرتے رہیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh