Fatwa #2541
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
اذان کے وقت بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے ؟ از محمد ارباز عالم نظامی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,458
سوال (Question):
اذان کے وقت بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے ؟ از محمد ارباز عالم نظامی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
اذان کے وقت بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسںٔلہ میں کہ اذان کے وقت بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے سـائل: محمد معاذ رضا میرگنج بریلی شریف بسـم اللـہ الرحـمٰن الرحـیمالجــوابــــــــــ بعون الملک الوہاب
بوقت اذان بیت الخلاء جانا بہتر نہی۔اذان ہوجائے اُسکے بعد جانا چاہیے تاکہ اذان کا جواب دینے سے محروم نہ ہو جائیں ،کیونکہ اذان کا جواب دینا بہت بڑے ثواب کا کام ہے۔ ہاں شدید حاجت ہوتو جا سکتے ہیں، جیسا کہ فیضانِ اذان میں ہے کہ: اذان کے دوران استنجا خانے جانا بہتر نہیں کیونکہ وہاں اذان کا جواب نہ دے سکے گا اور یہ بہت بڑے ثواب سے محرومی ہے البتہ شدید حاجت ہو یا جماعت فوت ہونے کا اندیشہ ہوتو چلا جائے (فیضانِ آذان صفحہ (۱۳) المکتبۃ المدینہ کراچی) واللــہ تــــــعالیٰ اعلـم بالصــواب کتبـــــہ:محمد ارباز عالم نظــــــامی ترکپٹی کوریاں کشی نگر یوپی الھـــــــــند
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9