Fatwa #2022
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
ازواج مطہّرات کے مقدس نام | حضور کی بیویوں کے نام
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,784
سوال (Question):
ازواج مطہّرات کے مقدس نام | حضور کی بیویوں کے نام
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
ازواج مطہّرات کے مقدس نام | حضور کی بیویوں کے نام
کیا فر ماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سرکاردوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ازواج مطہّرات کی تعداد کتنی ہے اور ان کے نام مبارک کیا ہیں؟(سائل محمد ممتاز رضوی) الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہّرات رَضِیَ اللّٰہُ تَعاَلیٰ عَنْھُنَّ کی وہ تعداد جس پر تمام مُحدِثِین رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْھِمْ کا اتفاق ہے وہ 11ہے جوکہ درج ذیل ہے- (1)ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا (2)ام المؤمنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا (3)ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا (4)ام المؤمنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا (5)ام المؤمنین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا (6)ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا (7)ام المؤمنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا (8)ام المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا (9)ام المؤمنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا (10)ام المؤمنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا (11)ام المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا- (ماخوذ،مدارج النبوّت جلد2،صفحہ539تا 559- مطبوعہ شبیر برادرز لاہور) (ملفوظات امیر اہلسنت جلد1،صفحہ404- مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) واللہ اعلم عزوجل و رسولہ اعلم ﷺ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9