Fatwa #2643
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
اللہ بھی عبادت کرتا ہے کہنا کیسا ؟ علامہ مفتی دانش حنفی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,125
سوال (Question):
اللہ بھی عبادت کرتا ہے کہنا کیسا ؟ علامہ مفتی دانش حنفی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
اللہ بھی عبادت کرتا ہے کہنا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس جملہ کے بارے میں کہ اللہ تعالیٰ بھی عبادت کرتا ہے؟ الجواب ھو الھادی الی الصواب اللہ بھی عبادت کرتا ہے یہ جملہ کفریہ ہے کہنے والا توبہ و تجدید ایمان و نکاح کرے ۔ واللہ اعلم بالصواب علامہ دانش حنفی ہلدوانی نینیتال
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9