Fatwa #1276
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
13,194
سوال (Question):
امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہےکہ امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں اسکا جواب عنایت فرمادیں بہت مہربانی ہوگی ۔ وعليكم السلام ورحمة الله تعالی وبركاتہ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ بے شک امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے جیسا کہ “البیان فی مذھب الامام الشافعی” میں ہے: “قال الشافعي في “الام” (۹۰/١) ويرفع يديه في كل فريضة ونافلة” اھ (ج :۲ ص: ١٧٤ کتاب الصلاۃ) یعنی امام شافعی نے اپنی کتاب “الام” میں تحریر فرمایا ہے کہ نمازی ہر فرض ونفل نماز میں رفع یدین کرےگا. کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد عرف صدام حسين احمد قادری میرانی فیضی خادم میرانی دارالافتاء
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9