Fatwa #701
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
اگر عورت بچے کو دودھ پلائے توکیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
4,771
سوال (Question):
اگر عورت بچے کو دودھ پلائے توکیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
اگر عورت بچے کو دودھ پلائے توکیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــ جی نہیں! بچے کواپنادودھ پلانےسے عورت کا وضو نہیں ٹوٹتا ۔ چنانچہ خزانۃ المفتین میں ہے : “الخارج من البدن علی ضربین طاہر ونجس فبخروج الطاھر لاینتقض الطھارۃ کالدمع والعرق والبزاق والمخاط ولبن بنی آدم “ یعنی بدن سے نکلنے والی چیز دو قسم کی ہے پاک اور ناپاک, پاک کےنکلنے سے طہارت نہیں جاتی جیسےآنسو, پسینہ, تھوک, رینٹھ, انسان کا دودھ ۔ (خزانۃالمفتین کتاب الطھارۃ فصل فی نواقض الوضوء, فتاوی رضویہ جلداول) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9