Fatwa #869
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
ایک رکعت میں دو کی جگہ تین سجدے کر لئے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ / نماز کے مسائل
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
13,959
سوال (Question):
ایک رکعت میں دو کی جگہ تین سجدے کر لئے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ / نماز کے مسائل
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
ایک رکعت میں دو کی جگہ تین سجدے کر لئے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال : حضور آپ کی بارگاہ میں یہ سوال عرض تھا کہ مسلک حنفی میں کسی شخص نے دو سجدوں کی جگہ پر بالترتیب ایک کے بعد ایک تین سجدے کر لیا اب اس پر حکم شرع کیا ہوگا برائے کرم جواب عطا فرمائیں؟ الجوابــــــــــــــــــــ تین سجدے کر لیا ہے تو نماز کے اخیر میں سجدہ سہو کر لے اس کی نماز پوری ہوجائے گی ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh