Fatwa #782
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
بامی مچھلی کھانا جائز ہے یا نہیں؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
13,995
سوال (Question):
بامی مچھلی کھانا جائز ہے یا نہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
بامی مچھلی کھانا جائز ہے یا نہیں؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ مچھلی کوئی بھی ہو اس کو کھانا جائز ہے ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہمارے لئے دو مردہ حلال کئے گئے ” احلت لنا میتتان ،السمک والجراد ” مچھلی اور ٹڈی سنن ابن ماجہ صفحہ 232 واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh