Fatwa #1772
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
برگنڈی کلر سر اور داڑھی میں لگانا کیسا؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
11,759
سوال (Question):
برگنڈی کلر سر اور داڑھی میں لگانا کیسا؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
برگنڈی کلر سر اور داڑھی میں لگانا کیسا؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ برگنڈی کلر (جو گہرا سرخ مائل بہ سیاہی ہوتاہے) کو سر اور داڑھی میں لگانا کیسا ہے ؟ المستفتی شریف عطاری بھونڈی مہاراشٹر انڈیا۔ الجواب-بعون الملک الوھاب برگنڈی کلر سر یا داڑھی میں لگانا درست ہے۔ اعلی حضرت رضی ﷲ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں: “سرخ رنگ کا قاعدہ ہے جب نہایت قوت کو پہنچتا ہے ایک شان سیاہی کی دیتاہے ایسا خضاب بلاشبہ جائز بلکہ محمود جس کی تعریف صحیح حدیث میں خود حضور اقدس صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم سے منقول” اھ (فتاوی رضویہ مترجم , ج٢٣, ص٥٠٣, کتاب الحظر والاباحۃ, مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔ ١١ شوال المکرم ١٤٤٣ھ مطابق ١٣ مئی ٢٠٢٢ء
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9