Fatwa #247
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
بعض جانوروں کا گوشت کھانا حلال اور بعض کا حرام ہے تو اس میں کیا حکمت ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
4,016
سوال (Question):
بعض جانوروں کا گوشت کھانا حلال اور بعض کا حرام ہے تو اس میں کیا حکمت ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
بعض جانوروں کا گوشت کھانا حلال اور بعض کا حرام ہے تو اس میں کیا حکمت ہے؟
جواب:
انسانی طبیعت پر غذا کا اثر پڑتا ہے، اسی لیے شکاری چوپایوں اور شکاری پرندوں اور غلاظت کھانے والے والے جانداروں کے کھانے سے شریعت طاہرہ نے منع فرمادیا، اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہ العزیز تحریر فرماتے ہیں:
“اس میں راز یہ ہے کہ ان چیزوں(یعنی: شکاری درندوں اور پرندوں) کی خصلت شرعاً بد ہے، تو اندیشہ ہے کہ ان کا گوشت کھانے سے کچھ خصلت ان کی سی آدمی میں پیدا ہوجائے، لہذا انسان کی عزت کے لئے ان کا کھانا حرام ہوا، جیسے کہ اس کی عزّت ہی کے لئے حلال جانور حلال کے گئے”
(فتاوی رضویہ ج ٨ ص٣٦٦)
محمد نظام الدین قادری۔
خادم درس وافتاء: دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔)
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9