Fatwa #751
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
بچے کے اندر کتنے دنوں کے بعد روح ڈالی جاتی ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,442
سوال (Question):
بچے کے اندر کتنے دنوں کے بعد روح ڈالی جاتی ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
بچے کے اندر کتنے دنوں کے بعد روح ڈالی جاتی ہے؟
سوال :ماں کے بطن میں بچہ ہے اس بچے کے اندر کتنے دنوں کے بعد روح ڈالی جاتی ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ ماں کے شکم میں بچہ جب پورے چار ماہ کا ہوجاتاہے یعنی 120/ دن کا تو اس کے اندر روح انسانی ڈالی جاتی ہے اور پھر اس کا حکم ایک انسان کا ہو جاتا ہے کہ اس کا اسقاط قتل انسانی کے مترادف ہوتا ہے ۔ والله تعالى اعلم بالصواب کتبــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9