Fatwa #1084
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
بیٹھ کر نماز پڑھنے والا رکوع کیسے کرے ؟ رکوع میں سرین اٹھاے تو نماز ہوگی یا نہیں؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,086
سوال (Question):
بیٹھ کر نماز پڑھنے والا رکوع کیسے کرے ؟ رکوع میں سرین اٹھاے تو نماز ہوگی یا نہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
بیٹھ کر نماز پڑھنے والا رکوع کیسے کرے ؟
سوال : بیٹھ کر نماز پڑھے تو رکوع میں کتنا جھکے؟ اور اس حالت میں اگر سرین اٹھائے تو کیا حکم ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ بیٹھ کر نماز پڑھے تو رکوع کا درجہ کمال و طریقہ اعتدال یہ ہے کہ پیشانی جھک کر گھٹنوں کے مقابل آ جائے. علامہ شامی رحمۃ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں في حاشيه الفتال عن البرجندي لو كان يصلي قاعدا ينبغي ان يحاذي جبهته قدام ركبتيه ليحصل الركوع ١ھ قلت ولعله محمول على تمام الركوع والا فقد علمت حصوله باصل طاطاۃ الراس مع انحناء الظھر تامل (رد المحتار جلد اول صفحہ 300) اس حالت میں سرین اٹھانا فعل عبث ہے جو کم سے کم مکروہ تنزیہی ضرور ہے ۔ هكذا قال الامام احمد رضا البریلوی في الجزء الثالث من الفتاوى الرضويه ۔ هذا ما عندي وهو اعلم بالصواب کتبــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجـــــدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 250
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9