Fatwa #1062
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
تانبہ، پیتل اور لوہے کے زیورات پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
7,542
سوال (Question):
تانبہ، پیتل اور لوہے کے زیورات پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
تانبہ، پیتل اور لوہے کے زیورات پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں ؟ ْ
سوال : آجکل عورتیں تانبہ، پیتل اور لوہے کے زیورات پہننے لگی ہیں تو ان کو پہن کر نماز پڑھنے سے کچھ خرابی پیدا ہوتی ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ تانبہ، پیتل اور لوہے کے زیورات پہن کر پڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی ہوگی. ایسا ہی فتاوی رضویہ یہ جلد سوم صفحہ 422 میں ہے اور ہر وہ نماز کہ مکروہ تحریمی اس کا دوبارہ پڑھنا واجب ہے. در مختار میں ہے ۔ کل صلاۃ ادیت مع کراہۃ التحریم تجب اعادتھا ۔ ھذا ما عندی واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 375
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9