Fatwa #67
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,246
سوال (Question):
جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو
دلِ تاریک کو جس سے ملی ہے روشنی تم ہو جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو ہوئی آمد تمھاری چھٹ گئی دنیا سے تاریکی ملی عالم کو جس کے آستاں سے روشنی تم ہو ہمیں رب کی عبادت کا سلیقہ جس نے بتلایا دیا جس نے زمانے کو مذاقِ بندگی تم ہو پڑے ان کے قدم یثرب میں وہ طیبہ ہوا فورًا مدینے کو ملی جس کے کرم سے دلکشی تم ہو کیا جاتا ہے جس کو یاد دل کی تہ سے ہر لمحہ لیا جاتا ہے جس کا نام جگ میں ہر گھڑی تم ہو قیامت میں جو ہوگا نفسی نفسی کا سماں برپا زباں پر جس کی ہوگا ’’رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمّتِیْ‘‘ تم ہو تمھاری نکہتوں سے گل کو گلزاری ملی شاہا! ملی جس کے تصدق گلستاں کو تازگی تم ہو نوا ہو بے نوائوں کی خودی ہو بے خودوں کی تم کرے جو دور سارے بے کسوں کی بے کسی تم ہو پلائے آبِ کوثر اپنے بندوں کو قیامت میں بجھائے جو لبِ تشنہ کی ساری تشنگی تم ہو سیادت جس کی ہے جگ میں وہ جو ہے سیدِ خوباں حکومت جس کی ہے کونین پر میرے نبی تم ہو جھکائیں کج کلہ سنگِ درِ جاناں پہ سر اپنا جہاں دم توڑتی ہے سرورں کی سروری تم ہو سزاوارِ جہنم تھا گناہوں کے سبب سرور ہوا جس کے کرم سے وہ جہنم سے بری‘ تم ہو مزید مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ضیاے ہر نظر تم ہو از سرور اعظمی نجمی
وہ جس کی آمد سے چاروں جانب ہے جگ میں تازہ بہار تم ہو
ہوئی آمد تمھاری چھٹ گئی دنیا سے تاریکی ملی عالم کو جس کے آستاں سے روشنی تم ہو ہمیں رب کی عبادت کا سلیقہ جس نے بتلایا دیا جس نے زمانے کو مذاقِ بندگی تم ہو پڑے ان کے قدم یثرب میں وہ طیبہ ہوا فورًا مدینے کو ملی جس کے کرم سے دلکشی تم ہو کیا جاتا ہے جس کو یاد دل کی تہ سے ہر لمحہ لیا جاتا ہے جس کا نام جگ میں ہر گھڑی تم ہو قیامت میں جو ہوگا نفسی نفسی کا سماں برپا زباں پر جس کی ہوگا ’’رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمّتِیْ‘‘ تم ہو تمھاری نکہتوں سے گل کو گلزاری ملی شاہا! ملی جس کے تصدق گلستاں کو تازگی تم ہو
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9