Fatwa #32
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
جناتوں کو ایصال ثواب کرنا کیسا ہے ؟ ایصال ثواب جائز ہے ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: August 12, 2026
0
9,571
سوال (Question):
کیا جناتوں کو ایصال ثواب کرنا جائز ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
مومن جنات کو ایصال ثواب کرنا جائز ہے، کافر جنات کے لیے جائز نہیں۔ واللہ اعلم۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh