Fatwa #571
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
جنازہ اور عیدین وغیرہ میں اذان کیوں نہیں از مفتی شان محمد المصباحی القادری
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
8,235
سوال (Question):
جنازہ اور عیدین وغیرہ میں اذان کیوں نہیں از مفتی شان محمد المصباحی القادری
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
جنازہ اور عیدین وغیرہ میں اذان کیوں نہیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نماز جنازہ اور تراویح وعیدین کی نماز میں اذان اور تکبیر کیوں نہیں ہوتی ہے؟ سائل:مدثر عالم کٹیہار بہار وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ اذان نماز پنجگانہ اور جمعہ کیلئے سنت ہے اور اس کے علاوہ کیلئے سنت نہیں کہ اس کے علاوہ کیلئے سنت میں ورود نہیں ہوا ۔ ہدایہ میں ہے “اﻷﺫاﻥ ﺳﻨﺔ ﻟﻠﺼﻠﻮاﺕ اﻟﺨﻤﺲ ﻭاﻟﺠﻤﻌﺔ ﺩﻭﻥ ﻣﺎ ﺳﻮاﻫﺎ ﻟﻠﻨﻘﻞ اﻟﻤﺘﻮاﺗﺮ” (ج١،ص٤٣،ش) ردالمحتار میں ہے “ﻗﻮﻟﻪ ﻛﻌﻴﺪ ﺃﻱ ﻭ ﻭﺗﺮ ﻭﺟﻨﺎﺯﺓ ﻭ ﻛﺴﻮﻑ ﻭ اﺳﺘﺴﻘﺎء ﻭ ﺗﺮاﻭﻳﺢ ﻭ ﺳﻨﻦ ﺭﻭاﺗﺐ ﻷﻧﻬﺎ اﺗﺒﺎﻉ ﻟﻠﻔﺮاﺋﺾ ﻭاﻟﻮﺗﺮ ﻭﺇﻥ ﻛﺎﻥ ﻭاﺟﺒﺎ ﻋﻨﺪﻩ ﻟﻜﻨﻪ ﻳﺆﺩﻯ ﻓﻲ ﻭﻗﺖ اﻟﻌﺸﺎء ﻓﺎﻛﺘﻔﻲ ﺑﺄﺫاﻧﻪ ﻻ ﻟﻜﻮﻥ اﻷﺫاﻥ ﻟﻬﻤﺎ ﻋﻠﻰ اﻟﺼﺤﻴﺢ ﻛﻤﺎ ﺫﻛﺮﻩ اﻟﺰﻳﻠﻌﻲاﻩـ ﺑﺤﺮ ﻓﺎﻓﻬﻢ ﻟﻜﻦ ﻓﻲ اﻟﺘﻌﻠﻴﻞ ﻗﺼﻮﺭ ﻻﻗﺘﻀﺎﺋﻪ ﺳﻨﻴﺔ اﻷﺫاﻥ ﻟﻤﺎ ﻟﻴﺲ ﺗﺒﻌﺎ ﻟﻠﻔﺮاﺋﺾ ﻛﺎﻟﻌﻴﺪ ﻭﻧﺤﻮﻩ ﻓﺎﻟﻤﻨﺎﺳﺐ اﻟﺘﻌﻠﻴﻞ ﺑﻌﺪﻡ ﻭﺭﻭﺩﻩ ﻓﻲ اﻟﺴﻨﺔ ﺗﺄﻣﻞ” (ج٢،ص٦٣) واللہ تعالی اعلم کتبــــــہ : مفتی شان محمد المصباحی القادری ٥ جون ٢٠٢٠
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9