Fatwa #757
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
جہاں دن غروب ہونے کے چند گھنٹے بعد سورج طلوع ہو جاے تو سحری کب تک کریں ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
11,184
سوال (Question):
جہاں دن غروب ہونے کے چند گھنٹے بعد سورج طلوع ہو جاے تو سحری کب تک کریں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
جہاں دن غروب ہونے کے چند گھنٹے بعد سورج طلوع ہو جاے تو سحری کب تک کریں ؟
سوال : برطانیہ وغیرہ کچھ ممالک میں کچھ خاص ایام میں دن غروب ہونے کے چند گھنٹے بعد سورج طلوع ہو جاتا ہے حالانکہ ابھی نہ شفق غروب ہوتی ہے اور نہ ہی صبح کاذب یا صادق طلوع ہوتی ہے وہ لوگ رمضان المبارک کی راتوں میں کب تک کھا پی سکتے ہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــ وہ لوگ رات کا پورا وقت جوڑ کر تنصیف کر لیں، آدھی رات تک کھائیں پیئں اور آدھی رات کے بعد روزے کے ممنوعات سے بچیں ۔ آدھی رات تک تو یقیناً رات ہے اور اس کے بعد شک ہے لہذا شک والے اوقات میں کھانے پینے سے احتراز کریں۔ عبادات میں احتیاط پر عمل ضروری ہوتا ہے ،لہذا یقینی طور پر روزے کو محفوظ رکھنے کی یہی صورت ہے کہ نصف شب سے پہلے تک کھائیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9