Fatwa #2785
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
حافظِ ملت علیہ الرحمہ کا سفرِ حیات / منقبت حافظ ملت علیہ الرحمہ
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
4,426
سوال (Question):
حافظِ ملت علیہ الرحمہ کا سفرِ حیات / منقبت حافظ ملت علیہ الرحمہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
حافظِ ملت علیہ الرحمہ کا سفرِ حیات
رہبرِ فکر و نظر ، حافظِ ملت کا سفر ظلمتِ شب کا قمر، حافظ ملت کا سفر آسماں بن گئی وہ خاک، جہاں پاؤں رکھا اوجِ کردارِ بشر ، حافظِ ملت کا سفر فتنۂ وقت کی آندھی سے لڑا اُن کا چراغ نقشۂ فتح و ظفر ، حافظ ملت کا سفر توشۂ صبر و قناعت پہ رہا ان کا مدار نہ ہوس اور نہ زر، حافظِ ملت کا سفر عکسِ کردارِ عزیزی ہے درِ اشرفیہ جس سے آتا ہےنظر، حافظِ ملت کا سفر ان کا ہرنقشِ قدم، قوم کی عزت کا نصاب فن کی پُرنُور ڈگر، حافظ ملت کا سفر علم و اخلاص کے اُس نیّرِ تاباں کو سلام دائمی فیض و اثر، حافظِ ملت کا سفر قوم سے ظلمتِ الحاد مٹانے کے لیے اب بھی ہے نورِ سحر، حافظ ملت کا سفر حشر تک جس کی بصیرت کا رہے گا چرچا مشعلِ علم و خبر، حافظِ ملت کا سفر کاش وہ عزم و تدبر ہو فریدی کا طریق ہو ہمارا بھی سفر، حافظ ملت کا سفر از: فریدی صدیقی مصباحی راہیِ سفر اشرفیہ مبارکپور، فون نمبر انڈیا +919219883818
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9