Fatwa #2703
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بعد کس نبی کا مرتبہ ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
11,644
سوال (Question):
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بعد کس نبی کا مرتبہ ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بعد کس نبی کا مرتبہ ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بعد کس نبی کا مرتبہ ہے?* المستفتی★نام محمد احمد رضا جھارکھنڈ انڈیا الجـــــوابـــــــــــــــ بعون الملک الوہاب حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بعد سب سے بڑا مرتبہ حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا ہے ۔ ( بہار شریعت ح:1/ص:52/ عقائد متعلقہ نبوت / مجلس المدینۃ العلمیۃ دعوت اسلامی) اور تکمیل الایمان میں ہے کہ ” حضور علیہ السلام کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بزرگی و مرتبہ حاصل ہے ” اھ ( ص:134/ مکتبہ نبویہ گنج بخش روڈ لاہور پاکستان) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبــــــــــہ:حضرت مفتی اسرار احمد نوری بریلوی صاحب قبلہ،* _21۔۔۔محرم الحرام۔۔۔1444ھ_ 20۔۔۔اگست۔۔۔2022۔۔۔بروز ہفتہ_
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9