Fatwa #665
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو معراج شریف کتنی بار ہوئی ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,584
سوال (Question):
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو معراج شریف کتنی بار ہوئی ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو معراج شریف کتنی بار ہوئی ؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بیداری کی حالت میں جسم اور روح کے ساتھ صرف ایک بار معراج شریف ہوئی، البتہ روحانی طور پر خواب میں کافی مرتبہ معراج شریف ہوئی. چنانچہ سیدنا علامہ شہاب الدین احمد بن محمد قسطلانی رحمۃ اللہ علیہ نقل فرماتے ہیں : “بعض عارِفین رحمھم اللہ کا بیان ہے کہ سیِّدِ عالَم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو چونتیس (34) مرتبہ معراج شریف ہوئی ان میں سے ایک جسم کے ساتھ اور باقی روح کے ساتھ خوابوں کی صورت میں ہوئی ۔ (مواھب اللدنیۃ، المقصد الخامس، جلد 2 صفحہ 341 دارالکتب العلمیہ بیروت) کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9