Fatwa #2076
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
داڑھی منڈانے والا اذان کہہ سکتا ہے کہ نہیں؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,250
سوال (Question):
داڑھی منڈانے والا اذان کہہ سکتا ہے کہ نہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
داڑھی منڈانے والا اذان کہہ سکتا ہے کہ نہیں؟ بینوا توجروا
الجواب داڑھی منڈانے والا فاسق ہے در مختار جلد پنجم صفحہ 261 میں ہے: ” يحرم على الرجل قطع لحيته : داڑھی منڈانے والے کی اذان مکروہ ہے اس لئے کہ وہ فاسق ہے۔ اور در مختار مع شامی جلد اول صفحہ ۲۸۹ میں ہے: یکرہ اذان فاسق اه . ” اور حضرت صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں : وخنثی و فاسق اگر چہ عالم ہی ہو اور نشہ والے اور پاگل اور نا سمجھ بچے اور جنب کی اذان مکروہ ہے۔ ان سب کی اذان کا اعادہ کیا جائے ۔ (بہار شریعت حصہ سوم صفحہ ۳۱) و الله تعالى اعلم الجواب صحیح : جلال الدین احمد الامجدی کتبہ : ابرار احمد امجدی برکاتی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9