Fatwa #637
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
دس درھم سے کم مہر ادا ہوگی یا نہیں؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
7,139
سوال (Question):
دس درھم سے کم مہر ادا ہوگی یا نہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
دس درھم سے کم مہر ادا ہوگی یا نہیں؟
سوال : دس درھم سے کم مہر ادا ہوگی یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ مہر کی کم از کم مقدار دس درہم (دوتولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی) ہے، تو اگر کسی نے دس درہم سے کم مہر مقرر کیا تو نکاح ہوجائے گا لیکن مہر دس درہم ہی لازم ہوگا۔ (درمختار و ردالمحتار کتاب النکاح باب المہر جلد 4 صفحہ 222) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9