Fatwa #968
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
دھنسی ہوئی قبر پر مٹی کیسے ڈالیں؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,147
سوال (Question):
دھنسی ہوئی قبر پر مٹی کیسے ڈالیں؟ از مفتی نظام الدین رضوی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
دھنسی ہوئی قبر پر مٹی کیسے ڈالیں؟
سوال : ہمارے یہاں ایک رواج یہ بن گیا ہے کہ لوگ شعبان کے مہینے میں دھنسی ہوئی سبھی قبروں پر مٹی چڑھا کر اونچی اور نئی کرلیتے ہیں ، آیا یہ سنت ہے یا بدعت؟ شریعت مطہرہ کا اس سلسلے میں کیا حکم ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ میت پر مٹی ڈال کر دبانا جائز نہیں ۔ زمین کی سطح پر پہلے بانس ، لکڑی کے تختے اور اوپر سے چٹائی وغیرہ کوئی چیز بچھا کر مٹی ڈالیں تاکہ میت کی بے حرمتی نہ ہو اور قبروں کا نشان محفوظ رہے ، یہ جائز ہے کہ اس میں احترام مسلم ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9