Fatwa #1159
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
8,566
سوال (Question):
رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ رسول پاک ﷺ کے والدین کریمین مومن، موحد بلکہ درجۂ صحابیت پر فاٸز تھے ۔ چنانچہ حضور شارح بخاری علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمة اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ” صحیح اور راجح مذہب یہی ہے کہ حضور ﷺ کے والدین کریمین حضرت سیدنا عبد اللہ اور حضرت سیدتنا آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما مسلمان، موحد اور ناجی تھے بلکہ حضورﷺ کے جملہ آباء و امہات حضرت عبد اللہ اور حضرت آمنہ سے لے کر حضرت آدم و حضرت حوا تک اہل اسلام اور توحید ہیں ” (فتاویٰ شارح بخاری ج١، ص٢٧٩) کتبـــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9