Fatwa #96
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
رقصِ بسمل کا ایک منظر ہو از مولانا عبد اللہ سرور اعظمی
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
10,223
سوال (Question):
رقصِ بسمل کا ایک منظر ہو از مولانا عبد اللہ سرور اعظمی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
رقصِ بسمل کا ایک منظر ہو
قلبِ مضطر ہو دیدۂ تر ہو رقصِ بسمل کا ایک منظر ہو سر پہ دستِ حبیبِ داور ہو اور زباں اس گھڑی ثنا گر ہو مجھ پہ اللہ کا کرم ہو جائے جاں کنی میری ان کے در پر ہو جاں بھی ان پر فدا ہو اور دل بھی ان پہ قرباں انھی کے در پر ہو میں بھی ان کے قریب ہو جائوں جب چھلکنے پہ جامِ کوثر ہو آخری وقت واں گزر جائے شہرِ طیبہ میں میرا بستر ہو بادشاہوں کو آنکھ دکھلائے شہرِ طیبہ کا جو گداگر ہو اس کی تعظیم اصفیا بھی کریں میرے آقا کا جو سگِ در ہو حشر میں اذنِ رب اکبر ہو اب ثنا خوانیٔ پیمبر ہو مدح خوانی کریں اکابر جب ساتھ ان کے فقیر سرورؔ ہو از : مولانا عبد اللہ سرور اعظمی استاد جامعہ حرا میاپولی بھیونڈی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh