صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #341 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

عورت کا روزے کی حالت میں سالن یا نمک چکھنا

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh تاریخ: August 12, 2026
0 10,662

سوال (Question):

کیا روزے میں عورت ہنڈیا کا نمک مرچ چکھ سکتی ہے؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

بلا ضرورت روزے میں کسی چیز کو چکھنا مکروہ ہے۔ البتہ اگر شوہر بہت بد مزاج ہو اور نمک مرچ کی کمی بیشی پر جھگڑا کرتا ہو، تو عورت کے لیے زبان کی نوک پر ذرا سا سالن رکھ کر چکھنا اور فوراً کلی کر لینا جائز ہے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا بشرطیکہ حلق میں کچھ نہ جائے۔ واللہ اعلم۔

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh