Fatwa #1270
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
سجدے میں دونوں ہاتھ کا کون سا حصہ زمین پر رکھے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,505
سوال (Question):
سجدے میں دونوں ہاتھ کا کون سا حصہ زمین پر رکھے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
سجدے میں دونوں ہاتھ کا کون سا حصہ زمین پر رکھے ؟
السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاته مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہیکہ : سجدے میں دونوں ہاتھ رکھ کر سجدہ کرنے کاحکم ہے تو اس سے مراد ہاتھ کے کس حصے کا رکھنا ہے ؟ سائل : قاری ارشد سنت کبیر نگر یوپی انڈیا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجوابـــــــــــــــــــــــــــ دونوں ہاتھوں سے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں مراد ہیں جیسا کہ حدیث شریف میں ہے : عَنِ الْبَرَاءِ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: إِذَا سَجَدْتَ فَضَعْ كَفَّيْكَ وَارْفَعْ مِرْفَقَيْكَ.(صحيح مسلم كتاب الصلاة باب الإعتدال في السجود) ترجمہ :حضرت براء بن عازب رضی ﷲ تعالی عنہ سے مروی ہیکہ حضور صلی ﷲ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”جب تو سجدہ کرے، تو ہتھیلی کو زمین پر رکھ دے اور کہنیاں اٹھالے۔” کتبہ : مفتی محمد عرف صدام حسين احمد قادري ميراني فيضی خادم میرانی دارالافتاء
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9