Fatwa #2111
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
سوانح حیات امام ابو عمر و رحمتہ اللہ علیہ
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,278
سوال (Question):
سوانح حیات امام ابو عمر و رحمتہ اللہ علیہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
سوانح حیات امام ابو عمر و رحمتہ اللہ علیہ
نام و نسب: ان کا نام اسد ہے اور کنیت ابو عمرو اور ایک قول کے مطابق ابو المنذر ہے ۔ سلسلہ نسب ہے۔ اسد بن عمرو بن عامر بجلی، کوفی۔ وہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے قدیم تلاندہ میں سے ہیں۔ امام ابو یوسف کے بعدہارون رشید نے انھیں بغداد کا قاضی مقرر کیا اور ان کی جگہ پر بٹھایا اور حج کو جاتے ہوئے انھیں اپنا ہم سفر بنایا۔ یحیی بن معین کہتے ہیں : كان اسد صدوقا یعنی اسد صدوق [ راست گو تھے۔ نصیر بن یحی کہتے ہیں کہ اسد بن عمرو فرماتے تھے: کہ جب میں مشایخ سے احادیث لیتا تو انھیں امام ابو حنیفہ کے سامنے پیش کرتا تو وہ مقبول اور نا مقبول حدیثیں بیان فرمادیتے۔ اسد بن عمرو کہتے ہیں: سمعت أبا حنيفة يقول: الشفق الحمرة ۔میں نے امام ابو حنیفہ کو فرماتے سنا کہ شفق سرخی کا نام ہے۔سوانح حیات امام زفر رحمتہ اللہ علیہ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9